اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، اداکارہ کرینہ کپور

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز دیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک 100 کروڑ روپے کمانے والی فلم ایوارڈ سے بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے پوچھے گئے سوالوں پر کہا کہ انہیں بے وفا مرد سخت ناپسند ہیں، انہیں کبھی کسی بالی ووڈ اداکار سے ملنے کے لئے اس کے گھر کی دیوار پھلانگنے کی ضرورت نہیں پڑی لیکن اگرانہیں امیتابھ بچن سے ملنے کے لئے ایسا کرنا پڑتا تو وہ ضرورکرتیں۔ کتب بینی ان کا نیا مشغلہ ہے اور ان کی بہن کرشمہ کپور اورفلم سازکرن جوہر ایسے دوست ہیں جن کے ساتھ گپیں لگانے میں انہیں مزہ آتا ہے۔کرینہ کپورکا کہنا تھا کہ اگر بحیثیت اداکارہ وہ ہالی ووڈ کی فلم میں لیونارڈوڈی کیپریو کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی۔ وہ جب بھی ذہنی تناو¿ کا شکار ہوتی ہیں تو اپنے گھر کی بالکنی میں لگے پودوں کے پاس بیٹھ کر کافی پیتی ہیں جس سے انہیں ذہنی تناو¿ دورکرنے میں مدد ملتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…