پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

مداحوں کی تعریف سے جوخوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کی جاسکتی، شردھا کپور

datetime 29  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے ملنے والی محبت اور ان کی تعریف سے جو خوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کرسکتیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی فلم اے بی سی ڈی 2 (اینی باڈی کین ڈانس 2) میں شردھا کپورکی اداکاری اوررقص کی ہر جانب تعریف ہورہی ہے،اپنی تعریفوں اورفلم کی باکس آفس پر کامیابی سے شردھا کپور پھولے نہیں سما رہی ہیں۔ اس کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پربھی کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شردھا کپور کا کہنا تھا کہ مداحوں سے ملنے والی محبت اور ان کی تعریف سے جو خوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کرسکتیں کیونکہ جب ان کی کام کی تعریف کی جاتی ہے تو وہ مزید محنت کرتی ہیں۔واضح ر ہے کہ شردھا کپور بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں اور ان کی 19 جون کو ریلیزہونے والی فلم اے بی سی ڈی 2 نے اب تک 71 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…