پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

لاہور : مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

datetime 12  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کے خلاف ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو استغاثہ دائر کر رکھا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میرا نے مجھ سے نکاح کے بعد ایک اور نکاح کیا ہے جو کہ قانون کی خلاف ورزی ہے لہٰذا اداکارہ کو سزا دی جائے . جس پر عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کیا، طلبی کے باوجو د عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے اداکارہ میرا کے 17 جولائی کے گرفتاری وارنٹ جاری کرتے ہوئے اداکارہ کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…