پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فواد اور کترینہ فلم میں پہلی بارایک ساتھ نظر آئیں گے

datetime 12  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)پاکستانی چاکلیٹی ہیرو فواد خان ایک بار پھر نواب بن کر راج کرنے آرہے ہیں بڑے پردے پر، سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح میں پہلی بار کیٹ بے بی سے انکھیاں لڑائیں گے۔کون سا ایسا فلمساز نہیں جو فواد خان کو اپنی تخلیق کا حصہ نہ بنانا چاہئے، جبھی تو نظریں جمائے بیٹھے رہتے ہیں ان پر ،کراہے ہیں ان دنوں کپور اینڈ سنز، بیٹل آف بٹورا کی عکس بندی وہیں چن لیا ہے یش راج فلمز والوں نے انہیں ایک اور فلم میں ، سہیل خان بنارہے ہیں فلم مائی پنجابی نکاح ،کہانی ہوگی نواب خاندان کے اکلوتے بیٹے کی جو ایک جج کی بیٹی پر دل ہار بیٹھتا ہے جس کےلئے کترینہ کیف کو چنا گیا۔فواد خان اور کترینہ کیف کی یہ پہلی فلم ہوگی جس میں دونوں ساتھ ساتھ نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…