اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار جیکی شیروف نے کہا ہے کہ ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کر کے ہمیسہ خوشی محسوس کرتا ہوں۔ جیکی شیروف جو کہ ایشوریا رائے کے ساتھ فلم ”جذبہ“ میں سکرین شیئر کر رہے ہیں۔ میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشوریا کے ساتھ کام کرنے میں ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے وہ ایک زبردست اداکارہ پیاری سی خاتون اور میرے چھوٹے بی ابھیشک بچن کی اہلیہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا اور ایشوریا کا سوچنے کا انداز ایک ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے خوشگوار احساسات رہتے ہیں۔ واضح رہے جیکی 21 جون فلم کی شوٹنگ پر دوبارہ کام کا آغاز کرینگے۔
ایشوریا رائے کے ساتھ کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کرتا ہوں‘ جیکی شیروف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































