جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جراسک ورلڈ آج سینماگھروں میں تہلکہ مچائے گی

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک ( نیوزڈیسک ) خوف اور دہشت کی علامت ڈائنوسارس آج سینما گھروں میں تہلکہ مچائیں گے ، جراسک پارک سلسلے کی نئی فلم ”جراسک ورلڈ” آج ریلیز ہوگی۔ معروف فلمساز کولن ٹریوورو کی زیر نگرانی بننے والی فلم میں کرس پریٹ ، برائس ڈلاس ہاورڈ ، نِک روبن سن ، جیک جانسن اور بالی ووڈ سٹار عرفان خان شامل ہیں۔ فلم کی کہانی گزشتہ فلموں کی طرح شہر سے دور جزیرے پرقائم کردہ جراسک تھیم پارک پرمبنی ہے۔ معمولی سی غلطی سے خطرناک مخلوق آپے سے باہر ہوجاتی ہے اور بھیانک تباہی کا باعث بنتی ہے۔ 150 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی فلم کیلئے بھی گزشتہ فلموں کی طرح کامیابی کی پیش گوئیاں کی گئی ہیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…