کی تفتیشی ٹیم نے دبئی فرار ہونے والے ملزم مبینہ انوسٹر محمد اویس اور پراپرٹی ڈیلر ممتاز حسین کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ، کسٹم انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت سے ملزمہ کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت ملنے پر اس کیس میں مزید گرفتاریاں کی جائیں گی جن کے بارے ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے۔