بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

فیملی کے ساتھ وقت گزارناکیسا لگتا ہے سوہا خان نے بتا دیا

datetime 2  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا خان نے کہا ہے کہ مجھے فیملی کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرا ہنی مون پیریڈ ختم ہوچکا ہے لیکن میری بھابھی اس وقت مالدیپ میں ہیں میں نے فلم کی شوٹنگ کرانی تھی اسی وجہ سے ان کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار سکی ۔ حالانکہ مجھے فیملی کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ ا چھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ مجھے سمندر کا ساحل اچھا لگتا ہے میں اور کنال ساحل پر کافی دیر تک بیٹھے رہتے تھے اورمستقبل کے منصوبے بناتے رہتے تھے انہوں نے کہا کہ میں فلم گھائل ونس اگین ررہی ہوں گھائل کا سیکوئل ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں میرا کردار ڈاکٹر کا ہے مجھے یہ کردار کرنے کی خوشی ہے میں اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی انہوں نے کہا کہ فلم میں پہلی بار میں سنی دیول کے ساتھ کام کررہی ہوں انہوں نے کہا کہ یہ فلم تیرہ نومبر کو ریلیز گی میں نے ہمیشہ چیلنجنگ کردار ادا کئے ہیں اور مجھے چیلنج قبول کرنا اچھا لگتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…