پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ میں جو کام کبھی نہیں ہواوہ اب خانز کر یں گے

datetime 2  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں جو کام کبھی نہیں ہوا، اب ہونے جا رہاہے۔کنگ خان ،مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان اوردبنگ سلمان خان جلد اپنے چاہنےوالوں کو ایک ساتھ نظر ا?ئیں گے۔ سلمان خان کے قریبی دوست اور فلم “کک”کے ہدایت کار ساجد ناڈیاوالا نے تینوں خانز کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہو گا جب تینوں خانز کسی فلم میں ایک ساتھ نظر ا?ئینگے۔فلم کی شوٹنگ جنوری 2017ءمیں شروع ہو گی اور فلم اسی برس دسمبر میں ریلیز کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…