پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عرفان خان نے رنبیر کو انکار کردیا

datetime 2  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عرفان خان جنھیں کیریکٹر ایکٹنگ کی وجہ سے مانا جاتا ہے۔ان دنوں ہیرو بننے کے چکر میں ہیں، اسی لیے انھوں نے ایک فلم میں اداکار رنبیر کپور کا والد بننے سے انکار کردیا۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی نئی فلم جگہ جاسوس میں گووندا رنبیر کے والد بنے تھے تاہم گووندا کے کردار سے فلمسازوہدایتکار انوراگ باسو مطمئن نہ تھے۔جس کے بعدانھوں نے عرفان خان سے رابطہ کیا مگر انھوں نے رنبیر کے والد کا کردار کرنے سے انکار کردیا ہے۔ عرفان نے کہا ہے کہ انھیں ہالی ووڈ فلم ”انفرنو “کی شوٹنگ کے لیے جانا تھا، اسی لیے انکار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…