اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کا”عمران ہاشمی“ کے ساتھ فلم کرنے سے انکار

datetime 2  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)فلم ‘نامعلوم افراد’ سے بڑی اسکرین پر کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے بولی وڈ کی فلم میں اداکاری کرنے سے انکار کردیا۔عروہ کو حال ہی میں بولی وڈ کی فلم ‘اظہر’ میں اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ اداکاری کرنے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم انہوں اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘اگر وہ کبھی بولی وڈ میں فلم کریں گی تو سب سے پہلے اپنے کردار کی نوعیت دیکھیں گی’۔اپنی پہلی فلم ‘نا معلوم افراد’ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اداکارہ عروہ کو اس وقت متعدد فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔عروہ جلد ہی پاکستانی فلم ‘جھول’ میں بھی اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ عروہ سے پہلے اس فلم میں اداکاری کی پیشکش اداکارہ ایمان علی کو کی جارہی تھی مگر بعد میں ان کی جگہ عروہ نے لے لی۔اس فلم میں عروہ کے ساتھ اداکار بلال اشرف اور گلوکار علی عظمت بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…