جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

سلما ن خان کا ٹو ئٹر پر مد احو ں کو اہم پیغام

datetime 1  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک بار پھر سے سوشل میڈیا اور بطور خاص ٹوئٹر پر سرگرم نظر آ رہے ہیں۔انھوں نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ اب وہ اپنے مداحوں سے زیادہ رابطے میں رہیں گے۔اس کے علاوہ انھوں نے کہا کہ وہ اردو اور ہندی زبانوں میں بھی اپنے مداحوں سے مخاطب ہوں گے۔انھوں نے شاہ رخ خان اور عامر خان کا فلم بجرنگی بھائی جان کے متعلق ٹویٹ پر شکریہ ادا کیا اور لکھا، ‘بجرنگی بھائی جان کے فرسٹ ل±ک کے لیے شاہ رخ اور عامر کا شکریہ، بہت اچھا لگا اور میں بہت خوش ہوں، اللہ انھیں اور ان کے مداحوں کو بہت ساری خوشیاں دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…