ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم بمبئے ویلوٹ تمام تر تشہیر کے باوجود ناکام ثابت ہوئی ۔ رنبیر نے کہا ہے کہ وہ اس ناکامی سے ہر گز متاثر نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق رنبیر جن کے کیریئر میں یہ تیسری فلاپ فلم ہے نے کہا ہے کہ ان کی زندگی میں اور بہت کچھ اتنا کرنے کو ہے کہ انہیں کسی ناکامی یا کامیابی کو سر پر سوار کرنے کا وقت نہیں ملتا البتہ اس کی ناکامی سے اس کا خاندان اور کترینہ ضرور پریشان ہیں۔ رنبیر نے کہا کہ کترینہ اس بات سے خوش ہیں کہ اس فلم میں اس نے ایک مختلف کردار بخوبی نبھایا ہے ۔
کسی ناکامی یا کامیابی کو سر پر سوار کرنے کا وقت نہیں ملتا،رنبیر کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































