نیو یارک (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ایڈم سینڈلر اور پیٹر ڈِنکلیج نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ سائنسدانوں نے 1982 میں مختلف ویڈیو گیمز خلا میں بھیجیں تاکہ خلائی مخلوق سے رابطہ ہو سکے لیکن خلا سے ان ویڈیو گیمز کے کرداروں کو دیو قامت روپ دے کر زمین پر حملہ کرنے واپس بھجوا دیا۔ فلم پکسلز چوبیس جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز” کا نیا ٹریلر جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































