پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کینز فلم فیسٹیول ، اداکارہ ایشوریا رائے نے ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھا دی

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

کینز (نیوز ڈیسک ) فرانس میں کینز فلم فیسٹیول کی چمک دمک اپنے عروج پر ہے۔ خوبصورت گاو¿ن زیب تن کیے ایشوریا رائے نے ریڈ کارپٹ کی رونق دوبالا کر دی۔ ملٹی ٹیرڈ ٹیل گاو¿ن ، ڈائمنڈ جیولری ، سلور ہائی ہیلز کے ساتھ قیامت ڈھاتی بالی ووڈ بیوٹی کوئین ایشوریا رائے کینز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئی۔ اداکارہ کے خوبصورت گاو¿ن نے غیر ملکی میڈیا کی توجہ بھی خوب سمیٹی۔ ہالی ووڈ حسینائیں بھی کینز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔ اس موقع پر فلم ”یوتھ “کا پریمئیر بھی ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…