پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہد کپورکامیرا کو 23 لاکھ روپے کی انگوٹھی کا تحفہ

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بولی وڈ اداکار شاہد کپور کی شادی میں اب ایک مہینہ ہی رہ گیا ہے اور اس سے پہلے انہوں نے اپنی منگیتر پر لاکھوں روپے مالیت کا تحفہ بھی پیش کر دیا ہے۔شاہد کپور اور ان کی منگیتر میرا راجپوت جون میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے اور اس سے صرف ایک ماہ قبل شاہد کپور نے اپنی منگیتر کو 23 لاکھ کی انگوٹھی تحفے میں دی ہے۔رپورٹس کے مطابق شاہد کپور نے یہ تحفہ منگنی کی رسم کے دوران دیا جو کہ گزشتہ دنوں میرا کے فارم ہاو¿س پر منعقد ہوئی۔انڈین میڈیا کے مطابق شاہد کپور نے یہ انگوٹھی دہلی کے ایک سنار سے بنوائی جس میں میرا کی پسند کا بھی خاص خیال رکھا گیا۔اس سے قبل یہ رپورٹس بھی آئی تھیں کہ بولی وڈ اسٹار اس سال دسمبر میں شادی کریں گے تاہم بعد میں ان کی شادی جون میں طے کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق شادی کی یہ تقریب یونان میں منعقد ہو گی جس کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…