پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ورون دھون اور شردھا کپور کی فلم پروموشن کیلئے رقص پرفارمنس

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور شردھا کپور ڈانس فلم ”اے بی سی ڈی ٹو“ کی تشہیر کے لیے ممبئی کے ریڈیو سٹیشن پہنچ گئے ، دونوں اداکاروں نے رقص کے جوہر بھی دکھائے۔ نئی فلم دو ہزار تیرہ میں بننے والی فلم اینی باڈی کین ڈانس کا سیکوئل ہے۔ ”اے بی سی ڈی ٹو“کی کہانی نوجوان گروپ کی ہے جو لاس ویگاس میں ہونے والے رقص کے بڑے مقابلے میں خود کو منوانے کی کوشش میں ہے۔ ممبئی میں ہونے والی فلم کی تشہیر میں دونوں اداکار رقص کرتے رہے۔ کامیڈی ڈانس فلم انیس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…