پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ بچن اور دپیکا کی نئی فلم پیکو شائقین کو بھا گئی

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بگ بی امیتابھ بچن اور دپیکا کی نئی فلم پیکو شائقین کو بھا گئی ، باپ بیٹی کے رشتے پر بنی اس فلم نے چھپن کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ امیتابھ بچن ، دپیکا پڈکون اور عرفان خان کی نئی فلم پیکو دنیا بھر میں ہٹ ہوگئی۔ فلم کی کہانی بیمار بوڑھے اور اسکی بیٹی کی ہے۔ دپیکا نے بگ بی کی بیٹی کا کردار بخوبی نبھایا۔ پیکو کی کامیابی پر عرفان خان نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ، فلم اب تک چھپن کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…