پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی ماڈل و اداکارہ شیخا جوشی اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت کی 40 سالہ ماڈل و اداکارہ شیخا جوشی مبینہ طور پر ممبئی مں اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئیں۔شیخا سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں کام ملنے کی تلاش میں سرکرداں تھیں اور اسی پریشانی میں بھی مبتلا تھی۔ شیخاجوشی مہاوا کی راجورنگ سوسائٹی میں رہائش پذیر تھیں‘ اپنی رہائش گاہ میں مردہ پانے کے بعد ان کی روم میٹ انھیں قریبی اسپتال لے گئیں۔ اسپتال میں روم میٹ نے بتایا جب وہ فلیٹ پہنچیں تو دستک دی تاہم کافی دیر تک اندر سے کوئی جواب نہ ملنے کے بعد انھوں نے چابیوں سے دروازہ کھولا تو ان کو مردہ پایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…