پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

میرے شوہر ڈینئیل ویبر میری پہلی ترجیح ہیں‘اداکارہ سنی لیون

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ ان کے شوہر ڈینئیل ویبر ان کی پہلی ترجیح ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ سنی لیون جنہوں نے حال میں شوہر ڈینئیل ویبر کے ہمراہ اپنی 34ویں سالگرہ منائی ہے نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ ان کا شوہر ان کی اولین ترجیح ہیں جو ان کیلئے ان کے کیریئر سے بھی اہم ہیں۔ ڈینئیل ویبر نے ان کی زندگی کو اور بھی خوبصورت بنا دیا ہے ۔ وہ ازواجی زندگی سے بے حد خوش اور مطمئن ہیں۔ اداکارہ کی فلم ” اک پہیلی لیلہ“ نے درمیانے درجے کا بزنس کیا ہے جبکہ فلم ” کچھ کچھ لوچا ہے“ کی نمائش سینما گھروں میں جاری ہے ، مداحوں کو بے حد پسند آ رہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…