پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل لائف بریک اپ نقصان پہنچا

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل لائف بریک اپ نقصان پہنچا گیا۔ نئی فلم ہاف گرل فرینڈ میں اب ورون کی ہیروئن پٹاخہ گڈی نہیں بلکہ کریتی سنن ہوں گی۔
ناول ہاف گرل فرینڈ کی کہانی کو بڑے پردے پر پیش کیا جارہا ہے. جس میں مرکزی کرداروں کیلئے ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو چنا گیا تھا. لیکن اب میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ عالیہ کو ہاف گرل فرینڈ سے آو¿ٹ کردیا گیا ہے اور اس کردار کیلئے ہیرو پنتی حسینہ کریتی سنن کا انتخاب ہوا ہے۔اس کہانی کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ، حقیقی زندگی میں عالیہ ورون کو چھوڑ کر سدھارتھ کے ساتھ عشق کے پیچ لڑارہی ہے۔ جبھی ریل لائف میں بھی اب وہ بدلہ پور ہیرو کے ساتھ نظر نہیں آئیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…