پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلطان راہی کی وفات سے ہماری جوڑی ٹوٹ گئی،مصطفی قریشی

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) فلموں کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے۔مصطفی قریشی نے کہا کہ میری مادری زبان سندھی ہے لیکن فلموں میں کام کرنے کے لیے مجھے پنجابی زبان سیکھنی پڑی۔ایک انٹر ویوکے دوران ان کا کہنا تھا کہ پنجابی فلموں میں پنجابی زبان کاجاندار استعمال کیاجاتاہے ،سلطان راہی مرحوم پنجابی زبان کو اونچا بولتے تھے اور یہ پنجاب کی ثقافت کا حصہ ہے۔
مصطفی قریشی نے کہا کہ سلطان راہی کے دنیا سے جانے کے بعد ہماری جوڑی ٹوٹ گئی ،مرحوم حقیقی زندگی میں واقعی ایک کھرا اور بہترین انسان تھا اور اس کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…