پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان بھی ”دل دھڑکنے دو “کی کاسٹ میں شامل ہو گئے ۔

datetime 9  مئی‬‮  2015 |

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان بھی زویا اختر ک آنے والی فلم دل دھڑکنے دو کی کاسٹ میں شامل ہو گئے فلم کی کاسٹ میں رنوبر سنگھ ، پراینکاچوپڑا ، فرحان اختر ، انوشکا شرما ، انیل کپور کے شامل ہونے بارے پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ عامر خان بھی اس فلم کا حصہ ہوں گے ۔ عامر خان کی اس فلم میں شمولیت کو خفیہ رکھا گیا ہے اور صرف چند لوگ ہی اس بارے میں جانتے ہیں زویا اختر نے رواں ہفتے عامر خان کے لئے اس فلم کی خصوصی سکریننگ رکھی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…