اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

سلمان خان کے ایک مداح نے مبینہ طور پر ممبئی ہائی کورٹ کے سامنے خودکشی کی کوشش کی

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ دبنگ خان کے ایک مداح نے ممبئی ہائیکورٹ کے باہر مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے ممبئی ہائی کورٹ گورانگو کندانامی ایک شمل پملٹ اٹھائے اس وقت پہنچ گیا جب عدالت میں اداکار کی ضمانت کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہو رہی تھی گورانگو نے پمفلٹ پر یہ الفاظ درج کر رکھے تے کہ انہیں یہ امید تھی کہ سلمان خان انہیں فلم میں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع فراہم کریں گے تاہم اگر اداکار کی اگر ضمانت نہیں ہوئی تو اس کا خواب بکھر جائے گا یہی وجہ ہے کہ وہ اب زندہ نہیں رہے گا یہ کہنے کے بعد اس شخص نے مبینہ طور پر زہر کھا لیا تاہم اسے فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال پر منتقل کر دیا گیا ہے



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…