ممبئی (نیوز ڈیسک)ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی رومینٹک جوڑی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کو تیار ہے ، نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔
کم عمری میں بالی وڈ کے کامیاب ہدایتکار موہت سوری کی فلم کی کہانی مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کی زندگی پر لکھی گئی ہے۔ دو پیار کرنے والوں پر مبنی ہے جن کیلئے دنیا کے رسم و رواج رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ عمران ہاشمی اور ودیا بالن کے علاوہ فلم کی کاسٹ میں راج کمار ، سارا خان اور مادھو ریماتولی بھی شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی ایمی مشرا اور جیت سنگھ نے دی ہے ، فلم 12 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































