منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ”کوئین“ میں بہترین اداکاری پر نیشنل ایوارڈ حاصل کرلیا

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)خوبصورت اداو ¿ں والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو فلم ”کوئین“ میں بہترین اداکاری پر نیشنل ایوارڈ دیا گیا۔ نیشنل ایوارڈ کی تقریب دارالحکومت نئی دہلی میں ہوئی جہاں بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے کنگنا رناوت کو نیشنل ایوارڈ دیا۔ فلم کوئین کی کہانی ایک ایسی حسینہ کی ہے جو آسمان سے اونچا اڑنے کے خواب دیکھتی ہے۔ فلم کی عکس بندی بھارت کے علاوہ امریکا اور دوسرے یورپی ملکوں میں بھی کی گئی تھی۔ کنگنا اس سے قبل فلم فیشن میں بہترین معاون اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…