لاہو ر(شوبزڈیسک) اداکارہ و ماڈل صباءقمر نے کہا ہے کہ ہر کردار مےں ڈوب کر اداکاری کرنےوالا فنکار جلد کامےابی سے ہمکنار ہوتا ہے ،اداکاری کا فن بعض فنکاروں کو ورثے مےں ملتا ہے اور چند کو اس مشکل شعبے مےںسخت محنت کے بعد مقام حاصل ہوتاہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مےرے لئے باعث فخر بات ہے کہ مےں نے اپنے کیریئر کاآغاز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کےا جہاں مجھے منجھے ہوئے فنکاروں کے زےر سایہ کام کرنے کا موقع ملا ۔ صبا قمر نے کہا کہ آج جس مقام پر ہوں سب ان دوستوں اور سےنئرز کی مرحون منت ہے جس کو کبھی فراموش نہےںکرسکتی ہوں ۔
کردار میں ڈوب کر اداکاری کرنےوالا فنکار جلد کامےابی سے ہمکنار ہوتا ہے ،صبا ءقمر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































