دس اہم معلومات واٹس ایپ کے بارے میں جانئے
نیویارک(نیوز ڈیسک) واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین موبائل فون ایپ ہے اور اس کی کامیابی کی طرح ہی اس کی تاریخ بھی نہایت دلچسپ ہے۔ آیئے اس ایپ کے بارے میں چند اہم ترین باتیں جانتے ہیں۔ 1۔ اسے 2009 میں یاہو کے دو سابقہ ملازمین برائن ایکٹن اور جان کوم نے ایجاد کیا۔… Continue 23reading دس اہم معلومات واٹس ایپ کے بارے میں جانئے







































