جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’ سوشل میڈیا یوٹیوب اورفیس بک کو خطے کے باہرممالک سے کنٹرول کیاجارہا ہے‘‘کیا کرنا ضروری ہو گیا ہے ؟ وفاقی وزیر فواد چودھری نے واضح کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کاتسلسل خوش اسلوبی کیساتھ یقینی بنانے کیلئے سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ کردارکی ضرورت ہے،سوشل میڈیاکوآزادی اظہارکیلئے استعمال کرنے کے حوالے سے قواعدوضوابط وضع کئے جانے چاہئیں۔ایک انٹر ویو میں

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا یوٹیوب اورفیس بک کو خطے کے باہرممالک سے کنٹرول کیاجارہاہے تاہم سوشل میڈیاکے استعمال کے حوالے سے موجودہ نظام میں بہتری لانے کیلئے کام جاری ہے۔انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے حساس موادکی اشاعت کوروکنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…