ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

دنیا بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعدادبارے حیران کن تحقیق منظر عام پر

datetime 12  جون‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) 2020ء تک دنیا بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 5.5 ارب ہو جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں 4 ارب 80 کروڑ صارفین موبائل فون استعمال کررہے ہیں۔ ماہرین کو اندازہ ہے کہ 2020ء تک یہ تعداد بڑھ جائے گی اور مجموعی طور پر 5 ارب 50 کروڑ افراد موبائل فون استعمال کریں گے۔ آمدنی میں اضافہ، اخراجات میں کمی، سستی ٹیکنالوجی ایسے عوامل ہیں جس کی وجہ سے موبائل فون کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ سال دنیا بھر میں موبائل فون مارکیٹ کا حجم 260 ارب ڈالر تھا جبکہ 2020 ء تک یہ حجم 3 ہزار 155 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…