ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔خواتین کے عالمی دن کے خوالے سے جاری کئے گئے نئے ڈوڈل میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچیاںایک دن اپنے شعبوں میں کچھ کر دکھانے کا عزم کرتی دکھائی دے رہی ہیں جس میں پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی بھی شامل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…