جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کائنات میں عنقریب بہت بڑادھماکہ ۔۔ماہرین سرپکڑکربیٹھ گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اور انہیں پہلی بار رواں سال کے اوائل میں اس وقت دیکھا گیا تھا جب سائنس دانوں کو کہکشاں سے غیر معمولی یو وی روشنی نظر آئی تھی۔سائنس دان اب ناسا کے گلیکسی ایوولوشن ایکس پلورر اور ہبپ ٹیلی اسکوپ سے گزشتہ 20 سال کی معلومات جمع کرکے الٹراوائیلٹ شعاعوں کا استعمال کرتے ہوئے ان بلیک ہولز کے بارے میں تحقیق کر رہے ہیں۔ اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان بلیک ہولز سے عجیب و غریب قسم کے روشنی کے پیٹرن خارج ہوتے ہیں جن میں سے ایک پیٹرن اتنی شدید گرم روشنی خارج کرتا ہے کہ جو اپنے ارد گرد موجود مادہ کوجذب کر لیتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ ان بلیک ہولز کے آخری لمحات پر تحقیق ثقلی موجوں کی تلاش میں مدد گار ہوگی، یہ بلیک ہولز تیزی سے ڈیتھ اسپائرل انداز میں ایک دوسرے سے قریب آرہے ہیں جب کہ ان پر تحقیق سے آئن سٹائن کے 100 سال قبل کی قوت ثقل کے نظریئے کو بھی ثابت کرنے میں مدد ملے گی۔
ماہر فلکیات اس تحقیق کے بانی اور کولمبیا یونیورسٹی نیویارک کے پروفیسر زولٹن ہے مین کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم گھومتے ان بلیک ہولز پر اپنے نظریات کو مزید مضبوط کررہے ہیں اور ان سے خارج ہونے والی روشنی کے ہر 5 سال بعد مزید طاقت آجانے کے عمل کا راز بھی جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…