منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، سکائپ نے نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)ویڈیو کالنگ اپلیکیشن سکائپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق اینڈرائیڈ اورآئی اوایس ڈیوائسز کیلئے سکائپ کونئے ری ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔اس سے قبل مائیکروسافٹ نے سکائپ کے موبائل انٹرفیس میں تبدیلی کرتے ہوئے و نڈوز فون کے عنصر کو آئی او ایس اور اینڈرائیڈ موبائلز میں لانے کی کوشش کی تھی، مگر نئے ڈیزائن میں اسے ختم کردیا۔آئی او ایس اوراینڈرائیڈکے صارفین اب زیادہ تیزی سے کالز یا بات چیت کو ڈیلیٹ کرسکیں گے تاہم ونڈوزفون کے صارفین کے لیے سکائپ کی پرانی شکل کو برقرار رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…