جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

فالتو موبائل فون کے 5 بہترین استعمال

datetime 6  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز)موبائل فون ایک بہت اچھی اور جدید ترین ٹیکنالوجی ہے. اگر آپ کے پاس کوئی موبائل فون فالتو ہے اورآپ اسے بیچنا بھی نہیں چاہتے تو اسے آپ کئی دوسرے مقاصد کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
سیکیورٹی کیمرہ:
اگر آپ کے پاس کیمرے کی خوبی سے مزین ایسا موبائل فون ہے جو آپ کے کسی کام کا نہیں تو اسے اپنے گھر کے دروازے پر نصب کردیجیے اوراس سے سیکیورٹی کیمرے کا کام لیں ، بس اس کے لئے اتنا اہتمام کیجیے کہ وہ وقت پر چارج ہوتا رہے۔
میوزک پلیئر:
آج کے دوران میں ایسا کون سا موبائل فون نہیں جس میں موسیقی سے لطف اندوز ہونے کی سہولت موجود نا ہو اس لئے بہتر یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس فالتو موبائل ہے تو اسے رکھنے سے بہتر ہے کہ اس کا استعمال میوزک پلیئر کی طرح کیجیے۔
جی پی ایس :
اگرآپ کے پاس اسمارٹ فون بے کارپڑا ہے تو اس سے آپ کسی بھی رہنمائی کے بغیرکہیں بھی پہنچ سکتے ہیں، بس اپنے اسمارٹ فون میں گلوبل پوزیشنگ سسٹم آن کیجیے اور اس کی بیٹری کو چارج کرنے کا انتظام کریں پھر نکل جائیں نئے نئے راستوں پر۔
ریڈیو:
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو موبائل فون آپ کو کبھی بھی بور نہیں ہونے دے گا کیونکہ اس کے ذریعے آپ سن سکتے ہیں ریڈیو ، ایسا کرنے سے ناصرف آپ کی تفریح طبق کا سامان ہوتا رہے گا بلکہ آپ دنیا بھر میں ہونے والی سرگرمیوں سے باخبر بھی رہ سکتے ہیں۔
ٹارچ:
وطن عزیزمیں لوڈ شیڈنگ کا عذاب ہر ایک کو ہی جھیلنا پڑتا ہے ایسے میں جب آپ ایسی جگہ چلے جائیں جہاں لوڈ شیڈنگ ہورہی ہو تو پھر ایک ہی چیز آپ کے کام آتی ہے اور وہ ہے ٹارچ لائٹ سے مزین موبائل فون۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…