بیجنگ (نیوزڈیسک) جدید ترین طیاروں نے کھلبلی مچادی،چین نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ طیاروں کی جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا جنگی مشقوں سے امریکہ اور چین کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے ، جنگی طیارے بلیو فورس کمانڈ اینڈ کنٹرول اور ہدف کے تعاقب کے جدید آلات سے آراستہ ہے ماہرین کے مطابق اس طیارے میں استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی انتہائی جدید اور جنگی حالات میں موثر ہے ۔ چین کی جنگی مشقوں سے امریکہ اور چین کے تعلقات میں کشیدگی کا خدشہ ہے ۔ اس سے پہلے بھی امریکہ چین پر خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز کرنے کے الزامات لگا چکا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں