اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایچ ٹی سی نے ایچ ٹی سی D728w کا ابھی تک اعلان نہیں کیا مگر چینی ریگولیٹر اتھاڑٹی ٹینا(TENAA) کی ویب سائٹ پر اس سمارٹ فون کی معلومات سامنے آئیں ہیں۔لگتا ہے کہ یہ سمارٹ فون HTC Desire 728کے نام سے لانچ کیا جائے گا۔
اس سمارٹ فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔
چپ سیٹ: میڈیا ٹیک
پروسیسر: اوکٹا کور 1.3 جی بی
ریم:2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.1 لولی پاپ
پیمائش: 157.977.87.87ملی میٹر
وزن: 150 گرام
رنگ: سیاہ، سفید، گولڈ، گرے، اورنج اور سرخ
ایچ ٹی سی کا نیا سمارٹ فون ڈیزائر728
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































