اسلام آباد(نیوزڈیسک ) انٹر نیٹ پر کئے گئے ایک سروے کے مطابق مرد حضرات انٹر نیٹ پر زیادہ وقت کھیلوں، خبروں ،اور فلموں کی تلاش کے ساتھ ساتھ معروف شخصیات کے بارے میں چپ پٹی افواہیں جاننے کےلئے گزارتے ہیں جبکہ خواتین زیادہ تر وقت آن لائن شاپنگ اور فیس کب استعمال کر نے میں گزارتی ہیں سروے کے مطابق مرد حضرات ایک ہفتے میں زیادہ تر وقت ایی میل دیکھنے یا بھیجنے میںگزارتے ہیں جو کہ او سطاً 162 منٹ بنتا ہے جبکہ خبروں پر وہ 120 منٹ فیس بک 99 گیمز پر 89 کھیلووں کی ویب سائٹ پر 57 ٹوئٹر پر 53 عر یاں مواد کےلئے اور شخصیات کی خبروں پر 26 منٹ لگاتے ہیں اس کے مقابلے میں خواتین بھی اپنا زیاد وقت ای میلز دیکھنے یا بھیجنے پر گزارتی ےہ جبکہ اس کے بعد فیس بک آن لائن شاپنگ خبریں ،فلمیں اور ٹیوٹر ویو ٹیوب ان کی ترجیح ہوتی ہے سروے کے مطابق مردوں کی 60 میں سے 6 از خود کو انٹر نیٹ کاعادی قرار دیتے ہیں جس کے بغیر ان گزارا مشکل ہے سروے میں یہ بات بھی سامنے آ ئی ہے کہ خواتین فیس بک پر زیادہ وقت گزارتی ہیں جبکہ مرد حضرات ٹیوئٹر پر طویل قیام کو پسند کر تے ہیں
مزید پڑھئے:کونسے مرد زیادہ آسانی سے دھوکہ دئتے ہیں ؟ ماہرین نے راز افشاءکردیا