ساتھ آپ کی موجودگی کا مقام بھی دوستوں کے ساتھ شیئر کیا جاسکتا ہے لیکن اگر آپ چاہیں تو اس آپشن کو بند بھی کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ فیس بک نے پیغامات کے لیے ایک اینکرپٹ پاس ورڈ کی سہولت بھی فراہم کی ہے جسے ا?پ دوستوں سے شیئر کرسکتے ہیں اور جب آپ کا پیغام خفیہ کوڈ یا کی کے ساتھ ان کے پاس جائے گا تو وہ یہ جان لیں گے کہ یہ پیغام کسی اور نے نہیں بلکہ آپ نے بھیجا ہے۔فیس بک لائٹ صرف اینڈروئڈ پلیٹ فارم کے لئے ہے اور اسے 5 جون کو ایشیا کے لیے لانچ کردیا گیا ہے جب کہ اسے جلد ہی افریقہ، لاطینی امریکا اور یورپ میں بھی اسے ریلیز کیا جائے گا۔