جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

موبائل استعمال کرنے والوں کی حیرت انگیز تعدادتھری جی اور فور جی نے کام کردکھایا

datetime 5  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) موبائل استعمال کرنے والوں کی حیرت انگیز تعداد،تھری جی اور فور جی نے کام کردکھایا،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی سروے 2014 -2015 پیش کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کام سیکٹر سے متعلق مندرجہ ذیل معلومات پیش کیں۔جولائی سے دسمبر 2014 مدت کے دوران ٹیلی کام کمپنیز نے 299 ارب کی آمدنی حاصل کی۔آبادی کی ٹیلی ڈینسٹی میں 75.2 فیصد بہتری آئی ہے۔تھری جی اور فور جی کی نیلامی سے 1.790 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔جولائی سے دسمبر 2014 کے دوران ٹیلی کام سیکٹر نے قومی خزانے میں 73.22 ارب کا حصہ ڈالا ہے۔مارچ 2015 کے اختتام تک سیلولر موبائل صارفین کی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔واضح رہے کہ ٹیلی کام سیکٹر حکومت کو ریونیو دینے میں سب سے آگے ہے جس کی وجہ سے حکومت کو کثیر آمدن ہورہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…