کپل شرما طویل عرصے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آ گئے، پہچاننا مشکل ہوگیا
ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما ڈپریشن (ذہنی تناؤ) کے علاج کے لیے دنیا سے پوری طرح کٹے ہوئے تھے اور اب انہیں تقریباً 2 ماہ بعد ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔دوسرے شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ کی ناکامی کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر نازیبا ٹوئٹس کیں اور… Continue 23reading کپل شرما طویل عرصے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آ گئے، پہچاننا مشکل ہوگیا