اداکارہ اقرا عزیزکی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
کراچی(شوبز ڈیسک) ڈرامہ سیریل ’’سنوچندا‘‘کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اقرا عزیزکی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔گزشتہ ماہ پاکستانی نجی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے’’سنوچندا‘‘نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑدئیے۔ اس ڈرامے کو شائقین کی جانب سے بے انتہا پسند کیاگیا ہے جب کہ ڈرامے کے مرکزی اداکاروں… Continue 23reading اداکارہ اقرا عزیزکی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں