ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’ریس 3‘‘ کی کامیابی پر مداحوں اور فلم بینوں کا شکرگزار ہوں، سلمان خان

datetime 22  جون‬‮  2018

فلم ’’ریس 3‘‘ کی کامیابی پر مداحوں اور فلم بینوں کا شکرگزار ہوں، سلمان خان

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’ریس 3‘‘ کی کامیابی پر مداحوں اور فلم بینوں کے شکرگزار ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ایکشن فلم ’’ریس 3‘‘ کی کامیابی پر مداحوں اور فلم بینوں کے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading فلم ’’ریس 3‘‘ کی کامیابی پر مداحوں اور فلم بینوں کا شکرگزار ہوں، سلمان خان

سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے سپیشل ہولی گانا عکسبند کروائیں گے

datetime 21  جون‬‮  2018

سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے سپیشل ہولی گانا عکسبند کروائیں گے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے ہولی کا سپیشل گانا عکسبند کروائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ فلم میں اکھٹے دکھائی دیں گے اور اس سلسلے میں ہدایتکار علی عباس ظفر کی… Continue 23reading سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے سپیشل ہولی گانا عکسبند کروائیں گے

کرینہ کپور خان کی مس انڈیا 2018ء کے گرینڈ فینالے میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی

datetime 21  جون‬‮  2018

کرینہ کپور خان کی مس انڈیا 2018ء کے گرینڈ فینالے میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی مس انڈیا 2018ء کے گرینڈ فینالے میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان 2سال بعد مس انڈیا کے سٹیج پر واپس آئی ہیں جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان ، مادھوری ڈکشٹ، جیکولین فرنینڈس اور دیگر فنکاروں… Continue 23reading کرینہ کپور خان کی مس انڈیا 2018ء کے گرینڈ فینالے میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی

تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس مس انڈیا 2018منتخب ہو گئیں

datetime 21  جون‬‮  2018

تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس مس انڈیا 2018منتخب ہو گئیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس مس انڈیا 2018منتخب ہو گئیں،ایک رنگا رنگ تقریب میں نو منتخب مس انڈیا کو تاج پہنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایف بی بی کلرس فیمینا مس انڈیا کایہ55واں ایڈیشن تھاکے ججز میں کے ایل راہول،عرفان پٹھان،بابی دیول،ملائیکہ اروڑا،کنال کپور تھے، یہ مقابلے بھارت کی… Continue 23reading تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس مس انڈیا 2018منتخب ہو گئیں

معروف پاکستانی اداکارہ کو شوہر نے آگ لگادی

datetime 21  جون‬‮  2018

معروف پاکستانی اداکارہ کو شوہر نے آگ لگادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی وی اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ،اسلام آباد کے پمز برن کیئر سنٹر  میں زیر علاج ۔ نایاب خان کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس چکا ۔ایک انگریزی روزنامے  کے مطابق ٹی وی اداکارہ نایاب جو اپنا کیریئر بنانے میں لگی ہوئی تھی کہ اسی… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ کو شوہر نے آگ لگادی

صدف کنول کی عید پر ریلیز فلموں کے ہدایتکاروں پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید

datetime 21  جون‬‮  2018

صدف کنول کی عید پر ریلیز فلموں کے ہدایتکاروں پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک)ماڈل اور اداکارہ صدف کنول رواں سال عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کے ہدایت کاروں پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی ہے۔اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر صدف نے ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ کیا وہی دو ہدایت کار ہمیں اچھی، انٹرٹیننگ فلمیں ہر سال ریلیز… Continue 23reading صدف کنول کی عید پر ریلیز فلموں کے ہدایتکاروں پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید

اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک اٹھیں

datetime 21  جون‬‮  2018

اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک اٹھیں

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ارمینا خان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پر بھڑک اٹھیں اور کہا ایسے شخص کو ٹی وی پر بلانے کی اجازت کیسے دی گئی۔اداکارہ ارمینا خان سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال رہتی ہیں اور اداکاری کے علاوہ ملکی مسائل میں بھی بہت زیادہ دلچسپی لیتی ہیں اور… Continue 23reading اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک اٹھیں

سری دیوی کی بیٹی جھا نوی کپور نے بالی ووڈ میں انٹری دے ڈالی

datetime 21  جون‬‮  2018

سری دیوی کی بیٹی جھا نوی کپور نے بالی ووڈ میں انٹری دے ڈالی

ممبئی (شوبز ڈیسک)سری دیوی نے کئی برسوں تک بالی ووڈ پر راج کیا اور اب ان کی بڑی بیٹی جانھوی کپور نے بھی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے ڈالی ہے۔جھانوی کپور کی پہلی بالی ووڈ فلم دھڑک کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔دھڑکن نامی اس گانے کو شریا گھوشال اور… Continue 23reading سری دیوی کی بیٹی جھا نوی کپور نے بالی ووڈ میں انٹری دے ڈالی

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سال 2020ء میں ایک دوسرے کے ساتھ شادی کرلیں گے

datetime 21  جون‬‮  2018

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سال 2020ء میں ایک دوسرے کے ساتھ شادی کرلیں گے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے افیئر کی خبریں طویل عرصے سے سامنے آرہی ہیں، تاہم اب خبر ہے کہ یہ دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کا ارادہ کررہے ہیں۔رنبیر اور عالیہ بہت سے مواقعوں پر ایک ساتھ نظر آتے رہتے ہیں، جس کے بعد ان… Continue 23reading رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سال 2020ء میں ایک دوسرے کے ساتھ شادی کرلیں گے

1 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 793 857