بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے سپیشل ہولی گانا عکسبند کروائیں گے

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے ہولی کا سپیشل گانا عکسبند کروائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ فلم میں اکھٹے دکھائی دیں گے اور اس سلسلے میں ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم’’’ بھارت ‘‘

کے لئے آئند چند روز میں سپیشل ہولی گانا عکسبند کروائیں گے جس کی عکسبندی 3روز تک جاری رہے گی جبکہ فلم کے 11روز پر مشتمل ممبئی شیڈول کی عکسبندی 17جولائی سے شروع کی جائے گی جس کے بعد ٹیم دوسرے شیوڈول کے لئے پنجاب روانہ ہو گی۔ فلم میں اداکارہ تبو، دیشا پتانی، سنیل گروور اور آصف شیخ بھی شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…