جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا
نئی دہلی (شوبز ڈیسک) فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں انہوں نے اپنا راز بتا ہی دیا۔اداؤں، نخروں اورخوبصورتی کے پیچھے ہے کیا؟ اداکارہ نے حسن کا راز افشا کر دیا۔ جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول… Continue 23reading جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا