اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

فلم ’’ سنجو‘‘ کل سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی‘ ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ شروع

datetime 27  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی و ڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’ سنجو‘‘(کل) جمعہ کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی جس کیلئے ایڈوانس بکنگ شروع ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ کے ٹریلر، ٹیزر اور تصاویر کو بے حد پزیرائی ملی ہے ۔

جبکہ فلم ریلیز کے قریب ہے اور ان دنوں فلم کی تشہیری مہم جاری ہے اور اب سب کی نظریں فلم ’’سنجو‘‘ پر ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم کی 29 جون کو ریلیز سے قبل فلم کی ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو گئی ہے۔فلم میں اداکار رنبیر کپور، منیشا کوئرالہ، دیا مرزا، انوشکا شرما، سونم کپور، پریش راول، کرشمہ تنا اور دیگر شامل ہیں۔فلم 29جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…