ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

datetime 27  جون‬‮  2018 |

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں انہوں نے اپنا راز بتا ہی دیا۔اداؤں، نخروں اورخوبصورتی کے پیچھے ہے کیا؟ اداکارہ نے حسن کا راز افشا کر دیا۔ جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول ہیں۔ اور اس کا نسخہ انھوں

نے اپنے پرستاروں کے بے حد اصرار پر بالاخر بتا دیا۔لچکیلے جسم کا راز بتا تے ہوئے جیکولین کا کہنا ہے کہ یوگا کر کے خود کو فٹ رکھتی ہیں۔ اگر آپ بھی جیکولین جیسا جسم چا ہتے ہیں تو یوگا شروع کر دیں۔ سبزیوں اور پھل کا مسلسل استعمال بھی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے، ایسے میں ڈائٹ کنٹرول پلان کے مطابق کھانا پینا آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…