اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ ماہ نور بلوچ کی حالیہ تصاویرایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور بلوچ کی حالیہ تصاویرایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔ وہ رومانوی تصاویر میں ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور جوان نظر آرہی ہیں۔1993 میں آج سے تقریباً 25 برس قبل ڈرامہ سیریل ’ماروی‘سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ خوبصورتی میں آج بھی کئی نوجوان اداکاراؤں کو مات دیتی نظر آتی ہیں۔

ماہ نور بلوچ فی الحال تو کسی ڈرامے میں نظر نہیں آرہیں لیکن ان کی تصاویرنے ایک بار پھر سوشل میڈیا پردھوم مچادی ۔حال ہی میں ماہ نور بلوچ کی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ چند تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں وہ مزید جوان اور حسین نظر آرہی ہیں۔ یہ تصاویر فلم’’میں ہوں شاہد آفریدی‘‘کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہ نور بلوچ ایک شادی شادی بیٹی لیلیٰ حمید کی ماں ہیں تاہم وہ اپنی بیٹی کی ماں کم بہن زیادہ لگتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…