ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کے گانے ’’میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 24  جون‬‮  2018 |

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر اور اداکارہ مایا علی کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے آئٹم سانگ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔گزشتہ روز مانڈوی والا انٹرٹیمنٹ اور لائٹ انگیل

پروڈکشنز کے اشتراک سے بننے والی فلم ‘طیفا ان ٹربل’ کے پہلا گانا ’میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی‘ ریلیز کیا گیا تھا جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ فلم کے آئٹم سانگ کی ویڈیو کو ریلیز ہونے کے صرف چند گھنٹوں میں یوٹیوب پر اسے 2 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…