راجیش کھنہ نے اپنی 600کروڑ روپے کی جائیداد اپنی بیٹیوں کے نام کر دی
ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کی ذاتی زندگی ہمیشہ سے ان کے مداحوں اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ان کی شادی ڈمپل کپاڈیہ سے ہوئی، لیکن یہ رشتہ خوش گوار ثابت نہ ہوسکا، اپنی زندگی کے آخری ایام میں راجیش کھنہ نے اپنی وصیت میں اہم… Continue 23reading راجیش کھنہ نے اپنی 600کروڑ روپے کی جائیداد اپنی بیٹیوں کے نام کر دی