سردیوں میں جلدکو چمکدار کیسے بنائیں؟ بشریٰ انصاری نے ٹوٹکا بتادیا
لاہور(این این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سردیوں میں خشک جلد کو موئسچرائز رکھنے کیلئے ہیروئنز کا آزمایا ہوا آسان اور سستا ٹوٹکا بتادیا۔حال ہی میں بشریٰ انصاری اداکارہ روبینہ اشرف کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جس میں روبینہ اشرف نے بتایا کہ ان کی جلد… Continue 23reading سردیوں میں جلدکو چمکدار کیسے بنائیں؟ بشریٰ انصاری نے ٹوٹکا بتادیا